

Loading content...
دوستو! اگر ہم اخلاقی حوالے سے دیکھیں تو اس روایت میں کوئی غیر اخلاقیت نہیں پائی جاتی ہاں جن لوگوں نے بات کی ہے تو انہوں نے شہزادہ پاک کے سن مبارک کے حوالے سے کی ہے اور ان فاضل مہربانوں نے فرمایا ہے کہ شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کمسن بچے تھے اور کسی کمسن بچے کی شادی کرنا کسی بھی امام کی شان کے منافی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار