

Loading content...
یہ بات سارا عرب اور امت ملعونہ بھی جانتی تھی کہ بنی ہاشم کے دو سردار ہیں ایک امام حسن علیہ الصلوات والسلام اور دوسرے امام حسین علیہ الصلوات والسلام اور اس لئے سردار موجود کی پاک دختر صلواة اللہ علیہا کو دولہن بنایا گیا اور بڑے سردار یعنی امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث کے بیٹے کو دولہا بنایا گیا اور اس میں یتیمی کو بھی اتمام حجت کا اہم جزوبنایا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار