

Loading content...
اور انہیں اس واقعہ کا انجام بھی معلوم تھا اس لئے انہوں نے اس کام کیلئے اپنے بیٹے کو منتخب فرمایا کہ ہم بھی بنی امیہ کی طرف سے کی جانے والی صلح کی پیشکش مان چکے ہیں اب ان کی باری ہے وہ بھی ہماری صلح کی پیشکش کو دو حوالوں سے دیکھیں گے کہ ایک تو ہمارے احسان کے حوالے سے دوسرا روایاتِ عرب کے حوالے سے …اس طرح ایک تو اتمام حجت کا عمل کامل ہوجائے گا اور امن کا شہزادہ صلح کا پیغمبر شہید ہوگا تو ساری دنیا آل امیہ پر اس حوالہ سے لعنت کرے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار