

Loading content...
میں نے عریبک ٹریڈیشن Arabic traditionکے حوالے سے ایک مرتبہ یہ بات اپنے محترم بزرگ مبلغ اعظم الثانی جناب علامہ قاضی سعید الرحمن صاحب سے کی تو انہوں نے فرمایا کہ یہ بات تاریخ العرب میں اب بھی موجود ہے اس کے بعد انہوں نے اسی تفصیل کے ساتھ تاریخ عرب سے اس روایت کو بیان کیا تھا … مجھے اس کتاب کے مصنف کانام یاد نہیں رہا کیونکہ بہت پہلے ان سے بات ہوئی تھی میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ عرب میں دولہا صلح کی آخری کوشش کا نام تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار