

Loading content...
دوستو جب کسی روایت کی چھان بین ہوتی ہے تو اسے کچھ مراحل سے گزارنے کے بعد اس کی توثیق یا تضعیف دلائل کے ساتھ ہوتی ہے یعنی اسے درست یا نادرست مانا جاتا ہے جس میں سے سب سے اول اس کے حیثیات خمسہ دیکھی جاتی ہیں اس کے بعد اسے کچھ حوالوں سے دیکھا جاتا ہے مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار