

Loading content...
جیسا کہ آپ نے دیکھا ہے کہ اس روایت کو سینکڑوں کتب نے نقل کیا ہے اور متقدمین میں سے کسی نے اس کی نفی نہیں کی اور متاخرین نے نفی کیلئے کو ئی علمی کلیہ استعمال نہیں کیا بلکہ صرف کیوں اور کیسے ہی تک بات کی ہے اور اپنے جذبات پر قیاس کیا ہے نہ کہ کوئی علمی طریقہ استعمال کیا ہے … اس کی نفی میں کوئی روایت موجود ہی نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار