

Loading content...
سیج پاک ویسے بھی شیعہ کے شعائر میں بہ منزلت معروف ہے قدیم تصویر خوانوں کی تصویروں میں شبیہہ خوانوں کی شبیہوں میں قدیم روضہ خانوں کی کتب روضہ میں واقعہئِ عروسی کا ذکر بھی موجود ہے اور سیج پاک کی شبیہہ بھی موجود ہے کچھ عرفاء کو بذریعہ کشف بھی اس کی تائید و تاکید ہوئی ہے تو پھر اس پر اعتراض کیسا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار