

Loading content...
عالمانہ رویہ یہ ہے کہ جو لوگ سیج پاک برآمد کرتے ہیں انہیں جبراً نہ روکا جائے کیونکہ جب ان سیج برآمد کرنے والوں کو جبراً روکا جائے گا تو سیج برآمد کرنے والوں کوبھی جبر کاحق حاصل ہوجائے گا اور وہ بھی مخالفین سے جبراً سیج برآمد کروانے پر اتر آئیں گے اس طرح سوائے فساد فی الارض کے کچھ بھی حاصل نہ ہوگا اور عقل کی بجائے جذبات سے کام لیا جائے گا تو دونوں طرف سے نقصان ایک ہی قوم کا ہوگا جیسا کہ اس دور میں غیر عالمانہ رویہ اختیار کیا جارہا ہے اور سیج پاک کو جبراً رکوایا جا رہا ہے جبراً سیج پاک برآمد نہ کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے اسی طرح یہ جبری سلسلہ جاری رہا تو اس کے ردعمل کو کون روک سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار