

Loading content...
اسی طرح علامہ مجلسی کی کتاب تذکرة الآئمہ میں شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی عمر نو سال لکھی ہوئی ہے حالانکہ واقعہئِ کربلا جب رونما ہوا تو اس وقت ان کے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کو گیارہ سال بیت چکے تھے ایسی لاتعداد روایات میں معتبر کتابوں میں سے دکھا سکتا ہوں جو ساقط الاعتبار ہیں اور حقیقت سے بعید ہیں… اب اس پر خود غور کریں کہ جب معتبر کتابوں میں منقولہ مواد بھی سارا درست نہیں ہے تو پھر ان کا کسی روایت کو نہ لکھنا کسی روایت کی تضعیف کیسے ثابت کر سکتا ہے؟ جبکہ ان کا وہ منقولہ موادبھی کسی واقعہ کی توثیق کا ضامن نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار