

Loading content...
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ معصومہ سین پاک صلواة اللہ علیہا کی دنیا میں آمد جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کے عقد کے بعد ہوئی تھی اور کربلا میں جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کے جو فرزند شہید ہوئے تھے معصومہ سین پاک صلواة اللہ علیہا سے وہ ایک سال چھوٹے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار