

Loading content...
جیسا کہ جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں فرمایا کہ ہماری دختران میں سے ایک دختر کو عقد کیلئے منتخب فرمائیں ایک تو ان کی زوجہ گرامی کا نام لکھا ہے اور دوسرا نام جناب معصومہ سین پاک صلواة اللہ علیہاکا لکھا گیا ہے کہ فرمایا ان دونوں میں سے جس کے ساتھ چاہو عقد کرلو اور وہ شرم سے خاموش رہے پھر آپ نے ان کا عقد بڑی شہزادی صلواة اللہ علیہا سے فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار