

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ یہ مفروضہ ناقص ہے کیونکہ عام طور پر ہم دیکھتے ہیں کہ ہر روایت پہلی مرتبہ جو فاضل عالم نقل کرتا ہے بعد میں اس روایت پر اعتماد کرنے والے اسی کتاب کے حوالے سے نقل در نقل کرتے چلے جاتے ہیں جیسا کہ جناب علی بن محمد سمری سلام اللہ علیہ کے نام جو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی توقیع مبارک ہے اسے بعد کے سارے علماء کرام نے شیخ طوسی علیہ الرحمہ کے حوالے سے نقل کیا ہے اور اس کا آخری مآخذ وہی ہیں تو کیا ہم اسے بھی رد کردیں؟ کہ اس کا مآخذ ایک ہی کتاب ہے اور وہ اس روایت میں واحد ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار