

Loading content...
دوستو! پہلی بات تو یہ ہے کہ کسی بڑے عالم کا کسی روایت کو نہ لکھنا اس کی تضعیف کیلئے کافی نہیں ہوتا یا کسی عالم کا کسی روایت کو اپنی کتاب میں نقل نہ کرنا اس کی طرف سے اس روایت کو غلط ماننا تصور نہیں کیا جا سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار