

Loading content...
بعض احباب نے یہ بات کہی ہے کہ بعض متقدمین مثلاً شیخ مفید علیہ رحمہ اور شیخ صدوق علیہ رحمہ جیسے کچھ اور اساتذہ نے اس کا ذکر نہیں کیا اور بعد والوں نے اسے نقل کیا ہے تو جناب شیخ فخرالدین طریحی کے حوالے سے کیا ہے اوراس کا اصل مآخذ ان کے سوا کوئی نہیں ہے اس لئے اسے درست نہیں مانا جا سکتا اور یہ روایت ساقط الاعتبار ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار