

Loading content...
لاکھوں مقامات پر ایام عزا میں اس عقد کی یاد میں شبیہات بنائی جاتی ہیں لاکھوں کروڑوں نثر نگاروں اور شاعروں نے اس پر خامہ فرسائی کی ہے پوری دنیا میں حجلہئِ عروسی کی شبیہہ بنائی جاتی ہے ۔ ایران، عراق ، شام ، مصر ، لبنان ، پاکستان ہندوستان ، افغانستان بلکہ جہاں جہاں بھی شیعہ قوم آباد ہے وہاں شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام سے منسوب شبیہہ ، سیج، مہندی یا اس طرح کی کوئی دوسری شبیہہ بنائی جاتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار