

Loading content...
اس کے علاوہ کوئی دوسری صورت عموماً نہیں ہوتی … اب ہم ان حوالوں سے اس روایت کو دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ اس روایت کی متقدمین میں سے کسی نے نفی نہیں کی ہے ہاں متاخرین نے ایسا کیا ہے… دوسری طرف ہم دیکھ رہے ہیں کہ مقتل و روضہ کی جدید و قدیم لاتعداد کتابوں میں اس کا اثبات موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار