

Loading content...
میری مجالس کی کتب میں شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کے عقد کے بارے میں چند احباب نے پڑھا تو انہوں نے یہ سوال کیا کہ اس روایت کو آپ نے قبول کیا ہے تو اس کی کیا وجوہات ہیں؟ … کیونکہ اس روایت پر ہمارے پاکستان کے چند لوگوںکو اعتراض ہے وہ اسے درست تسلیم کرنے کو تیا ر نہیں ہیں اس لئے آپ اس کے بارے میں قدرے تفصیل سے بات کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار