

Loading content...
اس دور میں مسئلہ عروسی پر بہت لے دے ہو رہی ہے اس میں زیادہ تر وہ لوگ سرگرم ہیں جنہوں نے تحقیق کی بجائے اسے انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے ہمارا ان لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ان کا ذکر کرنا مناسب ہے بلکہ ہم تو ان اہل علم کو دعوت فکر دینا چاہیں گے جو سفر تحقیق میں مصروف ہیں اور جویندہ ٔمنزل ِاحقاق ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار