

Loading content...
وہاں محملوں سے سہرے گانے کی آواز آرہی تھی اور یہاں مستورات کے بین سنائی دے رہے تھے ،کسی محمل سے آواز آتی ہائے میرا معصوم بیٹا کسی سے بین سنائی دیتا ہائے میر اجوان بیٹا کسی محمل سے آواز آتی ہائے میرا سہروں والا بیٹا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار