

Loading content...
وہاں بارات گھر سے روانہ ہوئی توناقہ کی مہار جناب سلمان کے ہاتھ دی گئی تمام اصحاب نے مشعلیں اٹھا رکھی تھیں ساری ر ات سہروں کی لَے میں بارات چلتی رہی اور طلوع آفتاب سے قبل شہنشاہ معظم امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے دروازے پر پہنچی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار