Loading content...
وہاں معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا کی مانگ نورانی سیندور اور افشاں سے بھری گئی تھی اوریہاں جس وقت اُن کی پاک دختر دلہن صلواة اللہ علیہا بنی تو سوگواری کی خاک کے ساتھ ان کی مانگ بھری گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار