Loading content...
وہاں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دولہا کو پھولوں کے سہرے پہنا کر گھوڑے پر سوار کیا تھا اور یہاں چند لمحوں کے دولہے کو نیزے کے زخموں سے سجا کر گھوڑے سے اتار اگیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار