

Loading content...
وہاںمعظمہ کونین صلواة اللہ علیہا کی شادی کی دعوت ولیمہ کئی دن تک جاری رہی تھی اوریہاں خود پاک خاندان کے افراد اور تمام باراتی بھوکے اور پیاسے تھے جناب حرسلام اللہ علیہ مہمان بن کر شادی میں آئے تو ان کا استقبال پیاس کے ساتھ کیا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار