Loading content...
وہاں شادی کی محفل میں شیر و شربت اور آبِ کوثر پلایا گیا تھا مگر یہاں سب باراتی تین دن کے پیاسے تھے چھ ماہ کے لعل بھی پیاسے تھے ،دلہن پیاسی تھی، دولہا پیاسا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار