

Loading content...
وہاں معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا کا عروسی جوڑا عرش سے آیا تھا حورانِ جنت نے نورانی لباس پہنے ہوئے تھے اوریہاں پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کو سہاگ کے جوڑے کی بجائے سوگ کا لباس پہنایا گیا تھا یعنی یہ بیوگی کی سیاہ پوشاک تھی تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہین نے شادی کے لباس کی بجائے سیاہ لباس پہن رکھے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار