

Loading content...
اُدھر مدینے میں پاک دادی صلواة اللہ علیہا کی شادی تھی کہ جس کے شادیانے آسمانوں پر بج رہے تھے خود سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوشیوں کی دف اور ڈھولک مستورات سے سن رہے تھے ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار