

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا ایک علیحدہ خیمے میں جاکر بیٹھ گئیں اپنی آنکھوں سے مخاطب ہوکر فرماتی ہیں کہ آج میں نے بیٹی کی مہندی تیار کرنی ہے اور پانی بھی نہیں ہے آج غربت میں تم میرا ساتھ دو مجھ غریب پر احسان کرو شہزادے کے سہاگ پر ایسے ٹوٹ کر برسو کہ تمہارے رونے کی پیاس بھی بجھ جائے اور مجھے دلہن کی مہندی کے لئے پانی بھی مل جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار