

Loading content...
وہاں ستر ہزار حورانِ جنت مہندی اٹھاکر آئی تھیں اوریہاں پانی پر بھی پابندی تھی ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک شہزادیاں صلواة اللہ علیہین ایک دوسرے سے پوچھ رہی تھیں کہ پانی تو ہے نہیں مہندی کیسے تیار کریں گے؟ جناب سیدہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ گھبرائو نہیں دریا پر پہرے ہیں ہماری آنکھوں پر تو پہرے نہیں ہیں مہندی ہمیں دو ہم پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کی مہندی تیار کرتے ہیں آپ باقی انتظام کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار