

Loading content...
شبھ رات کو شبِ برات سمجھ کر درختوں پر پرندے سہرے گاتے رہے ، درختوں کے پتے تالیاں بجاتے رہے، فردوس کی نسیم سحری رات کو صبح درخشاں سمجھ کر خوشبو سے آغوش بھربھر کر باراتیوں پر برساتی رہی، ملکوتِ ارض وسما تسبیح وتہلیل اور تکبیر وتقدیس کے نعرے لگاتے ہوئے ساتھ ساتھ چلتے رہے اس انداز میں بارات ساری رات مدینہ کی گلیوں میں چلتی رہی حتیٰ کہ صبح ہوگئی… (R_452)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار