

Loading content...
اس وقت شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بارات کو روانگی کا حکم فرمایا آسمانوں پر شہنائیاں شروع ہوئیں امہات المومنین نے سہرے پڑھنا شروع کئے جنت کے زیورات سے لدی ہوئی حوریں اور غلمان بھی ساتھ تھے گویا یہ مدینے کی گلیاں نہیں تھیں بلکہ حوروں کی نہر بہہ رہی تھی بارات جہاں جہاں سے گزرتی وہاں یہ عالم ہوتا کہ(R_451)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار