

Loading content...
ملائکہئِ مقربین ہاتھوں میں لواء الحمد اٹھائے ہوئے تھے اور باقی ملکوت نے عزت اِلٰہی کے علم پاک اٹھائے ہوئے تھے جنہیں جنت کی جملہ آرائشوں کے ساتھ آراستہ کیا گیا تھا یہ تقریب سعید جنت میں (Live Telecast) لائیوٹیلی کاسٹ ہو رہی تھی اس کے باوجود بھی حوران جنت ،جنت میں سے جھانک جھانک کر ان مناظر سے اپنی آنکھیں ٹھنڈی کرنے میں مصروف تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار