

Loading content...
سرکار امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام دولہا بن کر گھوڑے پر سوار ہوئے اس وقت ستر ہزار فرشتوں نے مسرت کی شہنائیاں بجائیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناقہ کی مہار پکڑی ،چالیس ہزار ملکوت کے ساتھ جناب جبرائیل باراتی بن کر حاضر ہوئے انہوں نے آکر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دائیں طرف اپنی صف بنائی اور چالیس ہزار مقربین کے ساتھ جناب میقائیل نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بائیں طرف صف بنائی… (R_449)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار