

Loading content...
یہ حکم سن کر حورانِ جناں کے جھرمٹ میں ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا خراماں خراماں روانہ ہوئیں جس وقت گھر کی دہلیز سے باہر قدم مبارک رکھا تو شجرِ طوبیٰ نے تیسری مرتبہ گوہر برسانے شروع کئے اگرچہ رات کا وقت تھا لیکن ملکہ ئِ عالمین صلواة اللہ علیہا کے نورِ تاباں نے رات کو دن بنارکھا تھا …(R_448)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار