

Loading content...
جس وقت بارات کی روانگی کا وقت آیا تو در اطہر پرستر ناقہ ہائے بہشت منگوائی گئیں ان پر محمل آراستہ کئے گئے اس کے بعد ایک نورانی ناقہ منگوائی گئی جو سیدة النوق الجنتتھی اس پر محمل تھا محمل پر جواہرات سے مرصع سرپوش تھا جس کے چاروں طرف ستر ہزار حوران جنت نے گھیرا ڈالا ہوا تھا جس وقت وہ ناقہ بٹھائی گئی تو اس کی مہار شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پکڑی اور پھر حکم فرمایا کہ اب پاک دلہن کو حرم سرا سے باہر تشریف لانے کے لئے عرض کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار