

Loading content...
انہوں نے اپنی ایسی آرائش اور سجاوٹ کا مظاہرہ فرمایا کہ ہفت جنت میں جتنی سجانے والی چیزیں تھیں ان کو شرفِ آرائش عطا فرمایا چاہے وہ جنت کی پوشاکیں تھیں یا زیورات تھے جو کچھ حورانِ جنت کے پاس نہ تھا وہ بھی پسند فرمایا تھا ان میں سے ایک ایسا نور ساطع تھا جس سے مکمل گھر پاک قرص آفتاب کی طرح چمک رہا تھا ستر ہزار حوران جنت اس نور کی تاب نہ لاتے ہوئے بے خود ہو چکی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار