

Loading content...
پاک گھر اطہر نے دیکھا کہ ایک غلالہ یعنی جیکٹ زیب جسم اطہر ہے جس کا رنگ سرخ ہے ان کے سر اطہر پر جواہرات سے مرصع ایک تابناک تاج ہے اور پاک قدموں کی زینت جو نعلین پاک ہے اس پر براق چاندی کا کام کیا گیا ہے جس پر جواہرات جڑے ہوئے ہیں آپ ایک ایسے تخت پر جلوہ افروز تھیںکہ معلوم ہوتا تھا کہ وہ ہاتھی کے دانت سے بنایا گیا ہے اس پر ریشمی عبقری قالین بچھا ہواتھا جو اس تقریب سعید کیلئے رب ذوالجلال نے بنوایا تھا اور خود بھجوایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار