

Loading content...
آپ نے سفید نورانی پوشاک زیب بدن فرمائی جس میں سے مُشک اذفر کی خوشبو کے جھونکے نکل رہے تھے جس نے عرش سے فرش تک ہرچیز کو اپنی خوشبو سے معطر کردیا یہ وہ پوشاک تھی جو جنت میںسے خود جناب جبرائیل لے کر حاضر ہوئے تھے جو شادی کے خصوصی جوڑے(لباس) کے طور پر رب جلیل نے بھجوائی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار