

Loading content...
اس بارپاک دلہن نے سرخ عروسی لباس میں ظہور فرمایا وہ جوڑا (ڈریس )زرتار تھا یعنی سونے سے سجا ہوا تھا ، اس وقت ان کے رخ انور پر ایک نقاب تھا جوسندس یعنی انتہائی باریک و نفیس ریشم کا تھا جس کا رنگ زرد تھا پاک زلفوں میں نفیس موتی گُندھے ہوئے تھے ان کا نورِ وحدت سرِشت جس وقت چمکا تو ارض وسما درخشاں ہوگئے جس وقت ملکوت ارض و سما نے اس نور اِلٰہی کا مشاہدہ کیا تو فوراً سجدے میں سر جھکا کر صلوات میں مصروف ہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار