

Loading content...
اس چند لمحاتی رونمائی میں ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا نے اپنے انوار باہرہ کا ایسا مظاہرہ فرمایا کہ غیر تو غیر ان جلوؤں سے اپنے گھر کے پاک افراد بھی ناواقف تھے اس کے بعد ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا نے چوتھے انداز میں جلوہ نمائی فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار