

Loading content...
ان کے پاک رُخِ انور سے ایک ایسا نور ساطع ہوا جس نے چودھویں کے چاند کو شرم کے پسینے میں غرق کردیا اس حجلۂ عروسی میںجتنی بھی جنتی قندیلیں روشن تھیں اور جتنے بھی فردوسی چراغ روشن تھے ان سب کی روشنی نے اپنی لو میں شرم سے منہ چھپا لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار