

Loading content...
اس کے بعد معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا نے ستر ہزار حورانِ جناں ، مدینے کی عام عورتوں اور پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے سامنے اپنی اسراریتِ ذات کے جلوہ ہائے مکنونہ میں سے ایک نیا جلوہ دکھایا اچانک اہل خانہ نے دیکھا کہ دلہن پاک صلواة اللہ علیہا کے انوار ساطعہ نے دوسرا رنگ اختیارکیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار