

Loading content...
سب سے پہلے جلوۂ شاہانہ کے طور پر اپنے آپ کو ایسے لباس میں ظاہر فرمایا کہ اس روز سے قبل یہ جلوہ نہ ان کے پاک بابا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا تھا اور نہ ہی امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے عالم ازل میں مشاہدہ فرمایا تھا یہ عصمت مطلقہ کا لباس تھا جس کی بلا شرکت ِغیر یہ شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا مالک تھیں اس کے دائرۂ کبریائی میں یہ وحدہا لا شریک تھیں بلکہ اس کی تنہا مالک تھیں …(R_440)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار