

Loading content...
رخِ وحدانیت الکبریٰ سے گھونگھٹ اٹھایا گیا یہ کیسا منظر تھا؟ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صلوات پڑھ کر گھونگھٹ اٹھایا رونمائی کے اس موقعہ پر معظمہ کائنات شہزادی پاکصلواة اللہ علیہا نے اپنے نور ہائے سر بستہ میں سے سات انداز میں جلوہ آرائی فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار