

Loading content...
صحن میں ان کے لئے ایک اور مسند آراستہ کی گئی سب خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کی پاک مستورات نے اس مسندکے ساتھ سجائی گئی مسندوں کو زینت بخشی ، اس وقت ستر ہزار حوران جناں کے زمرے میں ملکہ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا باہر تشریف لائیں نورانی تاج کی چمک جس وقت عرش پر پہچی تو اسے دیکھ کر خرت الملائکة سجدا تمام ملکوت سجدہ میں جھک گئے اور ایک دوسرے سے کہنے لگے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار