

Loading content...
٭وضع تاج علی راسہا تاج کو اٹھاکر دونوں ہاتھوں سے پاک دختر کی جبین مبین پر موزوں فرمایا اس تاج کے جواہرات کی چمک نے عالم امکان کی آنکھیں خِیرہ کردیں گویا وہ تاج نہ تھا ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کی دستارِ وراثت تھی (R_436)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار