

Loading content...
وہ زر سرخ کا تاج تھا جو جواہرات اور موتیوں اور درہائے نایاب سے مرصع تھا جس پر سونے کی آٹھ ہزار پتیاں بنی ہوئی تھیں اوراس کے ساتھ ایک نورانی قلادہ (گلوبند) تھا کہ جس پر جواہرات سے مرصع آٹھ ہزار پتیاں لٹکائی گئی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار