

Loading content...
شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی پاک شہزادی کے عرشی حجلہ میں تشریف لے گئے جاکر پاک دختر کی جبین مبین پر مہر یٰسین ثبت فرمائی اس کے بعد جناب ام المومنین صلواة اللہ علیہا سے فرمایا کہ اب وہ تحائف لائیں جو رب ذوالجلال والاکرام کی ذات ِپاک نے ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی آرائش کیلئے بھیجے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار