

Loading content...
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مستورات کے ماحول میں تشریف لائے تو انہوں نے حکم فرمایا کہ اب ڈھولک شروع کی جائے ، ادھر ڈھولک اور دف پر تھاپ لگی تو آنجناب مسکراتے ہوئے پاک دختر کے حجرے (حجلہ) میں تشریف لے گئے صحن میں مستورات کا ہجوم تھا ستر ہزار حوران جنت منتظر تھیں کہ پاک دلہن سج سنور کر اپنے فخر عرش حجلہئِ عروسی سے باہر تشریف لائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار