

Loading content...
گھر اطہر کے تطہیر مزاج ماحول میں شادی خانہ آبادی کی رسومات اپنے مقام پر ادا ہو رہی تھیں ، مہندی وری وغیرہ کی رسمیں تو ادا ہو چکی تھیں مگر آخری آرائش خود جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمانا تھی کیونکہ عرب کا دستور یہی تھا کہ دلہن کا والد آخری آرائشی زیورات خود پہناتا تھا ،سہیلیاں اس انتظار میں بیٹھی رہتیں کہ والد آئے تو دف ،ڈھولک کا آغاز کیا جائے یہی وجہ تھی کہ ہر شخص جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا منتظر تھا اور ملکہ عالمین معظمہ کائنات پاک بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے پاک بابا کے انتظار میں دلہن بن کر تشریف فرما تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار