

Loading content...
حکم ملنے کی دیر تھی عورتوں اور مرد کے لئے علیحدہ علیحدہ پنڈال کے دروازے کھول دیے گئے ، گرد و نواح کے دیہاتیوں کی خلقت بھی مکڑی کی طرح اکٹھی ہوگئی لاکھوں کی تعداد میں لوگ تھے رات گئے تک دسترخوان چلتا رہا اونٹ کھانے والوں نے بڑی کوشش کی مگر کھانا ختم نہ کر سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار